حیدرآباد۔11جولائی(اعتماد نیوز) ٹی آر ایس کے رکن پارلیمنٹ ونود نے آج پولا
ورم کے منڈل کو آندھرا پردیش میں ضم کرنے سے متعلق بل پر مواحث میں حصہ
لیتے ہوئے اس بل کی شدید مخالفت کی
اور کہا کہ یہ بل قانون کے مغائر ہے۔
انہوں نے کہا کہ ریاست کے سرحدوں کو بدلنے سے پہلے ریاستی اسمبلی سے اجازت
لینی چاہئے۔ اور اسمبلی میں اسکے ذکر کے بغیر پارلیمنٹ میں پیش نہیں کیا
جا سکتا ۔